Top 5 Best Poetry Pics|| Best Urdu Poetry Pics|| Best Sad Poetry|| Sad Poetry Pics||Best Poetry Pics
مری دعا ہے تجھے کوئی بد دعا نہ لگے
کسی کے چھوڑے ہوئے عشق کی وبا نہ لگے
میں اسی غم میں گھلتا ہوں
کیا مجھے چھوڑ جاۓ گا تو بھی
وہ اس طرح سے مجھے دیکھتا ہوا گزرا
میں اپنے آپ کو بہتر دکھائی دینے لگا
ہم اپنے پاؤں کی زنجیر توڑ آۓ ہیں
تمھارے پاؤں میں پازیب دیکھنے کے لیے
!ہماری بھول پہ محشر بپا کریں یہ لوگ
اور اپنے جرم کو لغزش شمار کرتے ہیں ۔
0 Comments